Thu. Nov 21st, 2024

Category: Benazir Kafalat Program

بے نظیر کفالت 9000 کی ادائیگی غریب اور مستحق افراد کے لیے بہت اچھی خبر یہ ہے کہ بے نظیر کفالت پروگرام کی جانب سے 9 ہزار روپے کی امداد دوبارہ شروع کر دی گئی ہے۔
احساس کفالت پروگرام نے حکومت پاکستان کی جانب سے 36 ہزار روپے کی قسط جاری کی ہے۔ اس کا شیڈول کچھ اس طرح ہے کہ اگر آپ اسے حکومت پاکستان سے حاصل کرنا چاہتے ہیں